5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلاناہمارا قومی فرض ہے ، ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
جمعرات 5 نومبر 2015 17:35
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) ڈپٹی کمشنرعمرفاروق بُلو نے کہا ہے کہ 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلاناہمارا قومی فرض ہے اور اس کام میں کوتاہی برتنے والے ڈاکٹرز وعملے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ ان خیا لات کا اظہار سول ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلاکر 5 سے 8 نومبر تک پولیو کے خلاف منعقد ہونے والی قومی مہم کا ضلع مین افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
انھوں نے مزید کہا کے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے نہ پلانے والے والدین کو معزز شہریوں اور مذہبی رہنماؤں کی مدد سے راغب کیا جائے، بصورت دیگر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے والدین کے خلاف پولیس و رینجرز کے ذرئعے قانونی کاروائی کی جائیگی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ضلع کے 5 سال سے کم عمر کے ہربچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.