پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 5 نومبر 2015 19:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ٹواینول 2015ء، ایم اے فارسی پارٹ ٹو اینول 2015ء، ایم اے ایجوکیشن پارٹ ون (ایلیمنٹری /سیکنڈری /جنرل) سپلیمنٹری 2014ء اور اینول2015ء اور ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ون ، سیکنڈ اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :