اسلام آباد :ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 15:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ قومی اسمبلی کے لیے ایاز صادق کے علاقوہ کسی اور رہنما کو نامزد کرے تو ن لیگ کے امیدوار کو متفقہ اسپیکر کیلئے ووٹ دینے پر تیار ہیں ۔
(جاری ہے)
مقامی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع کا کہناہے پی ٹی آئی کے بعض اراکین قومی اسمبلی بھی اپنی جماعت کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے، جس کی تصدیق سپیکر کے انتخاب کیلئے حتمی ووٹوں سے ہو جائے گی.
دوسری جانب ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے ایاز صادق کی بطور اسپیکر نامزدگی کی حمایت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایاز صادق کو بھر پور اسپورٹ کیا جائے گا جب کہ اس ضمن میں پاکستان تحریکٍ انصاف کو منانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں. واضح رہے کہ پاکستان تحریکٍ انصاف اسپیکر کے عہدے کے لیے پارٹی رہنما شفقت محمود کو پہلے ہی سے اُمیدوار نامزد کر چکی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.