سپیکر قومی اسمبلی کیلئے(کل ) ہونے والے انتخاب میں 11اراکین اسمبلی معطل ہونے کی وجہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے، معطل ارکان میں مسلم لیگ (ن)کے 5،جے یو آئی ، ایم کیو ایم کے 2،2 تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا ایک رکن شامل
اتوار 8 نومبر 2015 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی کیلئے(کل )پیر کو ہونے والے انتخاب میں 11اراکین اسمبلی الیکشن کمیشن کی جانب سے معطل ہونے کی وجہ سے حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے، معطل ارکان میں مسلم لیگ (ن)کے 5،جے یو آئی ، ایم کیو ایم کے 2،2 جبکہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا ایک رکن اسمبلی شامل ہے۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں (کل) ہونے والے سپیکر کے انتخاب میں رکنیت معطل ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے 11 ارکان ووٹنگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے ،معطل ارکان میں جمعیت علماء اسلام (ف)کے مولانا محمد خان شیرانی ،پیپلز پارٹی کے مخدوم امین فہیم ،ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل اور کنور نوید شامل ہیں جبکہ تحریک انصاف کے ساجد نواز ، مسلم لیگ (ن)کے محسن شاہ نواز رانجھا اور سردار محمد شفقت حیات خان کی اسمبلی رکنیت بھی معطل ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.