جی جی جمال سپیکر شپ کیلئے سردار ایاز صادق کے حق میں دستبردار ،جماعت اسلامی نے بھی حمایت کر دی
اتوار 8 نومبر 2015 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی کیلئے فاٹا اتحاد کے امیدوار غازی گلاب جمال (جی جی جمال) نے سپیکر شپ کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کے حق میں دستبردار ہوتے ہوئے کاغذات واپس لے لئے جبکہ جماعت اسلامی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر طارق اللہ نے بھی ایاز صادق کی حمایت کر دی۔
اتوار کو سپیکر قومی اسمبلی کیلئے فاٹا اتحاد کے امیدوار غازی گلاب جمال (جی جی جمال) نے دیگر اراکین کے ہمراہ سپیکر شپ کیلئے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق سے ملاقات کی تھی جس دوران طویل صلاح و مشورے ہوئے اور غازی گلاب جمال نے فاٹا کے حقوق سمیت دیگر معاملات پر کھل کر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ایاز صادق نے وزیر اعظم سے ان کے تحفظات کے حوالے سے بات بھی کی جس کے بعد وزیر اعظم کی جانب سے انہیں تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی جس کے بعد غازی گلاب جمال نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے اور ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.