سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری
پیر 9 نومبر 2015 11:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر2015ء) سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ۔ تمام بڑی جماعتوں اور فاٹا ارکان نے ایاز صادق کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ۔ جی جی جمال بھی ان کے حق میں دست بردار ہو گئے ۔ تحریک انصاف تنہا رہ گئی ، شفقت محمود ایاز صادق کا مقابلہ کریں گے ۔ سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی کی کرسی دوبارہ جیتنے کے لئے ہیں میدان میں ۔
پی ٹی آئی کے شفقت محمود ہیں مرکزی مدمقابل ۔ پولنگ آج قومی اسمبلی ہال میں ہو گی ۔ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، جے یو آئی ، اے این پی سمیت بڑی جماعتوں اور آزاد ارکان نے ایاز صادق کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی ۔ ایاز صادق اور وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے رشید گوڈیل ، اقبال قادری اور سنجے پلوانی سے ملاقات کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.