اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر تاجک صدر 12 نومبر کو اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ
سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 11:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء) : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر تاجک صدر 12 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے. تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تاجک صدر 12 سے 13 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
(جاری ہے)
جبکہ دورے پر صدر تاجکستان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا. وفد میں تاجکستان کے وزراء، بزنس کمیونٹی اور اعلیٰ حکام بھی شامل ہوں گے۔
ترجمان کے مطابق تاجک صدر کا یہ معمول کا دورہ سیاسی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ صد تاجکستان اپنے 2 روزہ دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف اور صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔ جبکہ اس دورے میں دونوں ممالک کے مابین توانائی، ریل، سڑک اور تجارت جیسے اہم معاہدوں پر دستخط ہونا بھی متوقع ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.