آج جمہوریت کیلئے بڑا دن ہے ‘عمران خان کو اب شکست تسلیم کرلینی چا ہیے ‘ایاز صادق کی جیت نہیں جمہوری اقدار کی جیت ہوگی‘عمران خود بھی محنت کریں ہمیں بھی پاکستان کی خدمت کرکے لوگوں کی جمہوریت سے وابستہ امیدوں کو پورا کرنے دیں
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت
پیر 9 نومبر 2015 11:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج جمہوریت کے لیے بڑا دن ہے ‘عمران خان کو اب شکست تسلیم کرلینی چا ہیے ‘آج ایاز صادق کی جیت نہیں جمہوری اقدار کی جیت ہوگی‘عمران خان بھی محنت کریں ‘ہمیں بھی پاکستان کی خدمت کرنے دیں‘اور لوگوں کی جمہوریت سے وابستہ امیدوں کو پورا کرنے دیں۔
وہ پیر کو یہاں قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ حکومت کے لیے اسنیپ الیکشن کڑوی گولی ہوتی ہے ۔ عمران خان نے دھرنوں اور الزام تراشیوں میں وقت ضائع کیا۔ انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ بھی محنت کریں ہمیں بھی پاکستان کی خدمت کرنے دیں، ہمیں خدمت کرنے دیں اور لوگوں کی جمہوریت سے وابستہ امیدوں کو پورا کرنے دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.