ترکی میں مقیم شامی بچوں میں سے دو تہائی سکول نہیں جا رہے،ہیومن رائٹس واچ
پیر 9 نومبر 2015 17:37
نیویارک۔ 09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ ترکی میں مقیم شامی بچوں میں سے دو تہائی سکول نہیں جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس ترکی میں موجود تقریباً7 لاکھ شامی مہاجر بچوں میں سے صرف 2 لاکھ ہی کوسکولوں تک رسائی حاصل رہی۔
رپورٹ میں اس کی ایک وجہ ترک زبان سے ناآشنائی کو بھی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ بچے سکول نہیں جاتے تو مستقبل میں یہ معاملہ ایک بڑے مسئلے کا روپ دھار سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے ان کو بے روزگاری کا سامنا اور ان کے شدت پسندانہ سوچ کی جانب بڑھ جانے کے امکانات بھی بڑھ جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.