مفکر ِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کرکے پاکستان بنانے کی بنیاد ررکھ دی تھی، علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر سرکاری تعطیل کا اعلان کرنے پر پرویز خٹک کی حکومت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی کا تقریب سے خطاب
پیر 9 نومبر 2015 19:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی نے کہا ہے کہ مفکر ِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کرکے پاکستان بنانے کی بنیاد ررکھ دی تھی ۔پرویز خٹک کی حکومت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ڈاکٹر علامہ اقبال کی یومِ ولادت پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا۔
ان خیالات کااظہار انھوں نے صوبائی سکرٹریٹ میں یومِ اقبال کی منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ 1930 میں ڈاکٹر علامہ اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا جسکے مطابق ہندوستان میں دو قومیں آباد تھی ایک ہندو اور ایک مسلمان ، اسکے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے ہندوستان کے مسلمانوں نے ڈاکٹر علامہ اقبال کے فلسفے کی بنیاد پر مسلمانانِ ہند کے لیے مسلمانوں کے لیے ایک الگ اسلامی مملکت کا اقتدار پیش کیا جو اب پاکستان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.