کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں انکی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں ا مدادی رقوم کی تقسیم
اب تک18 اضلا ع کے24728کاشتکاروں میں ایک ارب 11کروڑ67لاکھ56ہزار 128روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں‘ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
پیر 9 نومبر 2015 21:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں انکی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں ا مدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے اب تک18اضلا ع کے24728کاشتکاروں میں ایک ارب 11کروڑ67لاکھ 56ہزار128روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق6951 متاثرہ کاشتکاروں میں بنک آف پنجاب کے ذریعے29کروڑ11لاکھ5 ہزار975روپے اورنیشنل بنک آف پاکستان کے ذریعے17777کاشتکاروں میں82کروڑ56لاکھ50ہزار153روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
امدادی رقوم کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ان تمام ادائیگی سنٹرز میں ایک ہی چھت تلے بنکوں،پی آئی ٹی بی، نادرا، ریوینو، انتظا میہ کاعملہ اور دیگر افسران اپنی خدمات احسن طریقہ سے انجام دے رہے ہیں۔ ان تمام مراکز پر سکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.