اسپین، بحریہ نے لیبیا سے یورپ آنے والے 500تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا
منگل 10 نومبر 2015 12:44
بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) اسپین کی بحریہ نے لیبیا سے یورپ آنے والے 500تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا۔بچ جانے والے افراد میں مرد ، خواتین ، کم عمر نوجوان اور2 بچے شامل ہیں، ان میں سے اکثر افراد نے لائف جیکٹس پہن رکھی تھیں ، تارکین وطن 20میٹر لمبی ایک کشتی میں سوار ہو کر بحر میڈیٹرین کو عبور کرکے یورپ کے ممالک جانا چاہتے تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.