پاکستان بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے‘ دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں
وزیر اعظم نواز شریف کی بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف سے بات چیت
منگل 10 نومبر 2015 13:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے‘ دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وہ بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف سے بات چیت کر رہے تھے اس سے قبل بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کو بیکوف پاکستان پہنچے جہاں بے نظیر انٹرنیشنل پر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔
وزیراعظم آندرے کوبیکوف کابینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے بیلاروس کے وزیر اعظم اعزاز میں استقبالیہ تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔(جاری ہے)
وزیرا عظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
وزیر اعظم نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے۔ دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم آندرے نے شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان سے تعلقات بڑھانے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ واضح رہے کہ بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کایہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.