بیلٹ پیپرکی ترسیل کا مرحلہ 15نومبر سے شروع ہو گا
بدھ 11 نومبر 2015 11:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) بلدیا تی انتخا ب کے لئے بیلٹ پیپرکی ترسیل کا مرحلہ 15نومبر سے شروع ہو گا،ترسیل کا عمل فوج کے زیر نگرانی ہوگا،پنجاب کیلئے دو کروڑ49لاکھ30ہزار575 اور سندھ کیلئے ایک کروڑ91لاکھ43ہزار259 بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا مرحلہ پندرہ نومبر سے شروع ہو گا اور یہ عمل فوج کی زیر نگرانی طے پائے گا ،پنجاب کی یونین کونسلز میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے نیلے رنگ کا بیلٹ پیپر تیار ہوگا جبکہ جنرل کونسل اور میونسپل کمیٹی کے ممبران کے لئے سفید رنگ کا بیلٹ پیپر تیار کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق اس طرح سندھ میں یوسیز میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے سبز رنگ کا بیلٹ پیپر ہو گا جبکہ پنجاب کے لئے دو کروڑ49لاکھ30ہزار575 بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں اور سندھ کے لئے ایک کروڑ91لاکھ43ہزار259 بیلٹ پیپرز پرنٹ کیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.