کارٹون کی حد تک محدو د کرنے کی بجائے بچوں کے موضوعات پر فلمیں اور ڈرامے بھی بننے چاہیے ‘ عائشہ شیخ
بدھ 11 نومبر 2015 13:55
کوٹ مومن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) اداکارہ عائشہ شیخ نے کہا ہے کہ بچوں کے موضوعات پر فلمیں اور ڈرامے بننے چاہیے ، ہمارے بچوں کو کارٹون کی حد تک محدو د کر دیا جاتا ہے حالانکہ کئی ایسے موضوعات اور مسائل ہیں جو کہ ایک عرصہ سے پس پشت ڈال کر بچوں کی سر گرمیوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بچے من کے سچے فقرہ بولتے ہوئے کہا کہ بچو ں کے دلوں میں کھوٹ نہیں ہوتا اس لیے جس کام میں بھی ہوں پوری لگن اور بغیر کسی حسد کے کر تے ہیں ۔
میں نے کم عمر ی میں ہی اداکاری شروع کی اور خدا نے بے حساب عزت سے نوازا ہے ۔ عائشہ شیخ نے کہا کہ متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ہے لیکن میں اچھے اور معیاری کام کو ہی ترجیح دوں گی ،محض نام اور پیسہ کمانے کی دوڑ میں شامل ہونے والے لوگوں کو میں پسند نہیں کرتی کیونکہ کردار اور صلاحیت خود سر چڑھ کے بولتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.