کوئٹہ تباہی کی جانب گامزن ہے ، پانی تیزی سے نکالے جانے کے سبب زمین سالانہ 10سنٹی میٹر نیچے دھنس رہی ، زلزلہ آنے کے نتیجے میں نقصانات میں اضافے کا خدشہ ہے ،ماہرین ارضیات کاجدید تحقیق میں انکشاف
بدھ 11 نومبر 2015 18:12
کوئٹہ/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) 30لاکھ کی آبادی پر مشتمل بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ تباہی کی جانب گامزن ، زیر زمین پانی تیزی سے نکالے جانے کے سبب سالانہ 10سینٹی میٹر نیچے دھنسنے لگی، زلزلہ آنے کے نتیجے میں نقصانات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو ماہرین ارضیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ کوئٹہ کی زمین سالانہ 10سنٹی میٹر بیٹھ رہی ہے گزشتہ کئی سالوں سے جاری اس عمل کے نتیجے میں اس وقت تک کوئٹہ کی زمین 116سینٹی میٹر بیٹھ چکی ہے۔
ماہرین کی 3رکنی ٹیم کے جدید سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ زمین کے بیٹھنے کی وجہ زمین کی محفوظ سطح سے زیادہ پانی نکالا جانا ہے اور کوئٹہ میں محفوظ سطح سے بے دریغ پانی نکالنے کی وجہ سے پانی کی سطح مزید نیچے ہو گئی ہے۔ماہرین نے کہاکہ پانی کی سطح بلند کرنے کیلئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے۔ماہرارضیات دین محمد کاکڑ نے انتباہ جا ری کیا کہ زیزمین پانی کی سطح بیٹھنے کے باعث خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے اور اگر خدانخواستہ زلزلہ آگیا تواس میں دگنے نقصان کا خدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.