سرکاری سکولوں اور کالجوں میں کمپیوٹر لیبز میں ڈیجیٹل لائبریریز بھی قائم کر دیں گے، رانا مشہود
حکومت پرائمری سے لیکر ہائر ایجوکیشن، وکیشنل اور ٹیکنیکل ایجوکیشن ایجوکیشن سمیت تمام شعبہ جات میں بہتری لانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں‘صوبائی وزیر تعلیم کا تقریب سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 19:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب 6 ہزار سکولوں اور کالجوں میں موجود کمپیوٹر لیبارٹریوں میں ڈیجیٹل لائبریری کا قیام عمل میں لانے کے لئے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام ایشیا میں لائبریری کی تعلیم کے سو سال مکمل ہونے کے سلسلے میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، چیئرپرسن شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر کنول امین، امریکہ سے پروفیسر ڈاکٹرسینڈہ ارڈلیز، فیکلٹی ممبران اور طلبا ء طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ڈیجیٹل لائبریریوں کے قیام سے گرد و نواح کی عوام بھی کالجوں حکومت ’’ای لرن پنجاب ‘‘پروگرام شروع کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.