سینیٹ آف پاکستان میں آزاد جموں و کشمیر یااے جے کے کونسل کے معاملات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا، سینٹ کمیٹی میں انکشاف
کمیٹی کا سخت برہمی و حیرانی کا اظہار،آئندہ اجلاس میں وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کو طلب کر لیا
بدھ 11 نومبر 2015 20:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔قائمہ کمیٹی کے ایجنڈا میں کشمیر کونسل کے کام ،کارکردگی کے معاملات کے علاوہ دو عوامی عرضداشتوں کے معاملات شامل تھے۔چیئرمین کمیٹی و اراکین کمیٹی نے آزاد جموں اینڈ کشمیر کونسل سیکرٹریٹ کی طرف سے ادارے کے متعلق بھیجی گئی تفصیلات جس کے مطابق آزاد جموں کشمیر کی پاکستان کی پارلیمنٹ میں نمائندگی نہ ہو نے کی و جہ سے سینیٹ آف پاکستان میں آزاد جموں و کشمیر یااے جے کے کونسل کے معاملات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتاپر سخت برہمی و حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کو طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.