باغیوں کا حملہ ٗ تیرہ فوجی مارے گئے
باغیوں کے زیرکنٹرول علاقے خالی نہیں کرا لئے جاتے اس وقت تک فوجی آپریشن جاری رہے گا ٗفوجی ترجمان
بدھ 11 نومبر 2015 20:07
طرابلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) لیبین فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ باغیوں کی جانب سے کی جانے والی ایک سے زائد کارروائیوں میں 13 فوجی ہلاک ہوگئے جن میں سے بیشتر سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں مارے گئے۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبین فوج کے ترجمان میلود الزاوی نے بتایا کہ ملک کے جنگ زدہ مشرقی حصے میں باغیوں نے فوجی بیس پر حملہ کرنے کے علاوہ فوجی قافلوں کے راستے میں بم نصب کئے اور تخریب کاری کی ایک سے زائد کارروائیوں میں 16 فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ٗ ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سے صرف 13 کی شناخت ہوئی ہے۔
فوجی ترجمان کی جانب سے یہ وضاحت نہیں کی گئی کے باغیوں کے کس دھڑے نے فوجی بیس پر حملہ کیا اور فوج کس دھڑے کے خلاف آپریشن کر رہی ہے۔فوجی ترجمان نے کہاکہ باغیوں کے زیرکنٹرول علاقے خالی نہیں کرا لئے جاتے اس وقت تک فوجی آپریشن جاری رہے گا جب کہ سیکیورٹی فورسز مشرقی حصے میں کامیابی کے لئے بڑے آپریشن میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.