پاکستان میں مینجمنٹ اورپولیو پروگرام میں گورننس مراحل میں کافی بہتری آئی ہے،پولیو کے قطرے پینے سے رسائی نہ رکھنے والے بچوں کی تعداد 5 لاکھ سے کم ہو کر 35000 تک آگئی ہے، فاٹا میں پولیو کے کیسوں میں 90 فیصد کمی آئی ہے
پولیو کی نگرانی کرنے والے بین الاقوامی آزادانہ مانیٹرنگ بورڈ کی پاکستان میں پولیو خاتمہ میں اہم پیش رفت کی تعریف
بدھ 11 نومبر 2015 20:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) دنیا بھر سے پولیو کے خاتمہ کی کوششوں کی نگرانی کرنے والے بین الاقوامی آزادانہ مانیٹرنگ بورڈ ( آئی ایم بی)نے پاکستان کے پولیو خاتمے بارے پروگرام کی پولیو خاتمہ میں خاطر خواہ پیش رفت اور بہترین کارکردگی کو سراہا ہے۔ بدھ کو آئی ایم بی کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں منیجمنٹ اور پروگرام میں گورننس مراحل میں کافی بہتری آئی ہے۔
پاکستان میں اب پولیو کے خاتمے کے ایمرجنسی اپریشن سنٹر پوری طرح کام کر رہا ہے۔ پولیو قطرے پینے اور پینے سے محروم رہنے والے اعداد و شمار میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کر لیا گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف حصوں میں ہیلتھ کیمپ کام کر رہے ہیں پولیو کے قطرے پلانے والے صف اول کے کارکنوں کو تربیت دی گئی ہے اور پولیو کے قطروں تک بچوں کی رسائی بہتر ہوئی ہے جس سے پولیو کے قطرے پینے سے رسائی نہ رکھنے والے بچوں کی تعداد پانچ لاکھ سے کم ہو کر 35000 تک آگئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.