دیوالی ٗ رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کردی ٗ مبارک باد دی
بدھ 11 نومبر 2015 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)ہندو تہوار دیوالی کے موقع پر پاکستان رینجرز پنجاب نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کو مٹھائیاں پیش کرتے ہوئے مبارک باد دی۔مٹھائیاں پیش کرنے کی تقریب بدھ کو واہگہ سرحد پر ہوئی۔
(جاری ہے)
آئے دن ورکنگ باؤنڈری پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باوجود دونوں ممالک کے فوجی خاص مواقعوں پر ایک دوسرے کو مٹھائی پیش کرنا نہیں بھولتے۔
گزشتہ سال 14 اگست کو پاکستانی رینجرز نے 68 ویں یوم آزادی کی خوشی میں بی ایس ایف کے جوانوں کو واہگہ سرحد پر مٹھائیاں دی تھیں تاہم رواں سال عید الفطر پر بی ایس ایف نے مٹھائیاں نہیں دیں ٗبی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایم ایف فاروقی نے بغیر کوئی وجہ بتائے کہا تھا کہ وہ عید پر پاکستانی فوجیوں کو مبارک باد نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.