وزیراعلیٰ پنجاب کی پیر محل ایم پی اے مخدوم علی رضا مرحوم کی رہائش گاہ آمد،اہل خانہ سے اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ کا مرحوم مخدوم علی رضا کے بیٹے سے ہمدردی اور شفقت کا اظہار، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
بدھ 11 نومبر 2015 22:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بدھ کو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے علاقے ناصر نگر میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مخدوم علی رضا مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے اور سوگوار خاندان سے مخدوم علی رضا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے مرحوم کے بیٹے سے ہمدردی اور شفقت کا اظہار کیا اور مخدوم علی رضا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے مخدوم علی رضا مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتے تھے۔ انہو ں نے کہا کہ مجھے مخدوم علی رضا کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.