بلدیاتی انتخابات میں اتحادیوں کے تعاون سے ضلع کا چیرمین ہمارا ہو گا ،(ن )لیگ نے آٹھ سالوں کے دوران سوائے کرپشن کے کچھ بھی نہیں کیا ، اگر ہمارا چیرمین منتخب ہو گیا تو شہباز شریف سے فنڈ لینا اچھی طرح جانتے ہیں
سابق ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق کی مختلف وفود سے گفتگو
بدھ 11 نومبر 2015 22:33
حضرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) سابق ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ ضلع اٹک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اتحادیوں کے تعاون سے ضلع کا چیرمین ہمارا ہو گا ن لیگ نے آٹھ سالوں کے دوران سوائے کرپشن کے کچھ بھی نہیں کیا جنگلہ بس سروس پر اربوں روپے ضائع کئے گئے ہمارے جانے کے بعد ضلع اٹک میں ترقی کے سفر کو بریک لگ چکی ہے ضلع سے اگر ہمارا چیرمین منتخب ہو گیا تو شہباز شریف سے فنڈ لینا اچھی طرح جانتے ہیں جہاں کہیں بھی ہمارے چیرمین منتخب ہوئے وہ اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
وہ بدھ کو کالو کلاں میں دلنواز خان آرائیں کی برادری سمیت امیدوار چیرمین کونسل حمید جمریز خان اور وائس چیرمین ملک اظہر،کونسلر کے امیدوار حاجی محمد اقبال کے حق میں دعائے خیر ،چیچی گاوٗں میں امیدوار چیرمین کونسل بہادر خان ملک اعجاز ،وائس چیرمین تیمور خان ،حضرو میں حاجی شیراز خان امیدوار برائے چیرمین بلدیہ حضرو خگوانی میں امیدوار برائے چیرمین ذاکر خان عرف زیدی ،وائس چیرمین ملک آفتاب کی طرف سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.