لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا این او سی نہ دینے پر ڈی جی آثار قدیمہ سلیم الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) : لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا این او سی نہ دینے پر ڈی جی آثارٍ قدیمہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور میں تعمیر کی جانیوالی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کی زد میں کبھی تاریخی عمارتیں آتی ہیں تو کبھی لاہوریوں کی رہائش گاہیں اور اب ایک بار پھر اس کے روٹ میں تبدیلی کی جارہی ہے۔
دباؤ کے باوجود منصوبے کا این او سی جاری نہ کرنے پر ڈی جی آرکیالوجی کو با اثر حکام کی جانب سے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔مذکورہ منصوبے پر کام شروع ہوئے دو ماہ گزر گئے جس پر اربوں روپے خرچ بھی کئے جا چکے ہیں لیکن ٹرین کے روٹ کو تاحال فائنل نہیں کیا جا سکا۔ ناقص منصوبہ بندی کے باعث روٹ میں ایک بار پھر تبدیلی کرنا پڑ رہی ہے جس کے بعد ایل ڈی اے نے منصوبے کی پبلک ہیرینگ کا فیصلہ کیا ہے جو 30 نومبر کو کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.