دور دراز پسماندہ علاقوں میں ٹیکنیکل سکول قائم کئے جارہے ہیں، پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنے والے طالب علموں کا اعزازیہ بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت
جمعرات 12 نومبر 2015 14:33
اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں پیشہ وارانہ تربیت کے فروغ کے لئے ٹیکنیکل سکول قائم کئے جارہے ہیں جبکہ پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنے والے طالب علموں کا اعزازیہ بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں۔
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران چوہدری تنویر خان‘ ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی‘ نعمان وزیر‘ جنرل (ر) عبدالقیوم اور کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ نیشنل ٹریننگ بیورو میں بہت بہتری لائی گئی ہے۔ ماضی میں اس شعبہ کو نظر انداز کیا گیا ہے تاہم گزشتہ دو سال میں اس کے بورڈ کے چار اجلاس ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.