کراچی ، رینجرز کی کارروائیاں‘ کالعدم تنظیم کے کارندوں‘ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 13 ملزم گرفتار
جمعرات 12 نومبر 2015 16:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقوں گلشن غازی‘ گودھرا‘ کورنگی اور لیاری میں رینجرز کی کارروائیاں‘ کالعدم تنظیم کے کارندوں‘ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 13 ملزم گرفتار کر لیے جبکہ 6 ہزار لٹر ایرانی تیل بھی برآمد ہوا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افرا د کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزموں کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزموں میں سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور بھی شامل ہیں.ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گلشن غازی ، گودھرا ، کورنگی ، عثمان اباد ، پی اینڈ ٹی کالونی اور لیاری میں کی گئی۔ کارروائی کے دوارن کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 13 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ کارروائی کے دوارن کاٹھور کے علاقے سے 6 ہزار لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.