نیب نے سندھ میں کرپشن کنگ منظور قادر کاکا کیخلاف شکنجہ مزید کس دیا
احتساب عدالت نے 13 نومبر کو بورڈ آف ریونیو اور دیگر محکموں سے منظور قادر کا کا کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں
جمعرات 12 نومبر 2015 18:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) قومی احستاب بیورو(نیب)حکام نے سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کاکا کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کو بھجوادیا ہے ۔احتساب عدالت نے 13 نومبر کو بورڈ آف ریونیو اور دیگر محکموں سے منظور قادر کا کا کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرپشن کے بے تاج بادشاہ اور اہم سیاسی شخصیات کے منظور نظر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سابق ڈی جی اور مفرور ملزم منظور قادر کاکا کے خلاف قانونی کارروائیوں میں مزید تیزی آ گئی ہے۔
نیب حکام نے منظور قادر کاکا کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کو بھجوادیاہے ۔ عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ ایس بی سی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل منظور قادر کاکا نے کرپشن کے ذریعے سندھ کے مختلف علاقوں میں اربوں روپے کی جائیداد بنائی ہے ۔ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا پتہ چلانے کے لیے سروے کیا جائے اور جائیداد کو سیل کیا جائے ۔ احتساب عدالت نے 13 نومبر کو بورڈ آف ریونیو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر محکموں سے منظور قادر کا کا کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.