علامہ اقبال عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر تھے ، اپنی شاعری کی بدولت مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا ، ڈاکٹر رائے نیاز احمد
مفکر پاکستان کا مسلمانوں پر بڑا احسان ، انگریزوں کی غلامی اور احساس کمتری سے چھٹکارا دلایا ، وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی
جمعرات 12 نومبر 2015 21:27
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) پروفیسر ڈاکٹر رائے نیاز احمد، وائس چانسلربارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال ایک عظیم شاعر، فلسفی اور مفکر تھے جنھوں نے اپنی شاعری کی بدولت مسلمانوں کو نہ صرف خواب غفلت سے جگایا بلکہ اایک آزاد مسلم ریاست کا تصور بھی پیش کیا اور اقبال کا پیغام پوری انسانیت کے لئے تھا۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نے یونیورسٹی میں یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وائس چانسلر نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کا مسلمانوں پر بہت بڑا احسان ہے کہ انھوں نے مسلمانوں کو نہ صرف انگریزوں کی غلامی اور احساس کمتری سے چھٹکارا دلایا اور نوجوانوں کو ایک نئے جذبے اور ولولوں سے سرشار کیا بلکہ ان میں خود اعتمادی، ہمت اور آزادی کی تڑپ پیدا کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.