بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج اور رینجرز کی موجودگی میں شرپسندوں کی حوصلہ شکنی ہو گی‘ ڈی سی او صاحبان کے دفاتر کو حکمران جماعت مقامی سطح پر کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام شروع کروا کر پری پول دھاندلی کی مرتکب ہو رہی ہے
پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو کابیان
جمعرات 12 نومبر 2015 21:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخر کار اپوزیشن کے مطالبے کو جائز تسلیم کر لیا گیا ہے،اگر کمیشن فیز۔I میں بھی انکے مطالبے کو تسلیم کر لیتا تو قیمتی جانوں کا ضیاع بھی نہ ہوتا اور شاید اس وقت جو دھاندلی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں وہ بھی اس شدت سے نہ ہوتے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج اور رینجرز کی موجودگی میں اُن شرپسندوں کی حوصلہ شکنی ہو گی جو کہ دھاندلی کرنے کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے پھر پرزور مطالبہ کیا کہ ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران سیشن ججوں اور ایڈیشنل سیشن ججوں پر مشتمل ہونے چاہئیں اور ریٹرننگ افسران سینیئر سول ججوں اور سول ججوں پر، تا کہ انتخابات کو آزادانہ اور منصفانہ یقینی طور پر بنایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.