کراچی کو پوری دنیا کے لیے ماڈل سٹی بنائیں گے، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد کراچی کے عوام کے لیے تبدیلی اور امید کا پیغام ہے اور موجودہ حالات میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی خالد صدیقی کا تقریب سے خطاب
جمعرات 12 نومبر 2015 23:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی خالد صدیقی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائے گا۔یہ اتحاد کراچی کے عوام کے لیے تبدیلی اور امید کا پیغام ہے اور موجودہ حالات میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا۔ہم کراچی کو پوری دنیا کے لیے ماڈل سٹی بنائیں گے۔
وہ جمعرات کویونین کمیٹی 27 سمن آباد، گلبرگ سے جماعت اسلامی کے چیئرمین کے امیدوار سجاد حیدر دارا کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے اس موقع پر چیئرمین کے امیدوار سجاد حیدر دارا، امیر جماعت اسلامی زون گلبرگ سعید عامر موسیٰ و دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم انتخابات میں کامیاب ہونے کے بعد کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے،تعلیم کے شعبے کو بہتر بنانے اور معیار تعلیم کو بلند کر نے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.