کوئٹہ:انسداد پولیو مہم، پولیس کا رضاکاروں کو سیکورٹی دینے سے انکار
جمعہ 13 نومبر 2015 12:20
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) کوئٹہ میں وسائل کی کو بنیاد بنا کر پولیس نے پولیو ٹیموں کو سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا ،شہر میں ساڑھے تین ہزار پولیس اہلکار تعینات ہیں جن میں سے دو ہزار وی آئی پی سیکورٹی کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
کوئٹہ میں جمعہ کو پولیو مہم کا چوتھا روز تھا جس میں رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جانے تھے تاہم پولیو ٹیموں کو سیکورٹی دینے والی پولیس نے وسائل کی کمی کو بنیاد بنا کر سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد پولیو مہم روک دی گئی ہے۔
دوسری جانب اگر بات کی ٹیموں کی سیکورٹی پر بات کی جائے تو گزشتہ سال بھی یہاں دو خواتین سمیت تین افرد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد پولیو ٹیموں کی سیکورٹی لازمی قرار دی گئی تھی ،رواں سال کوئٹہ میں پولیو کے چار کیسسز سامنے آ چکے ہیں، شہر میں اس وقت پولیس کی ساڑھے تین ہزار نفری میں سے دو ہزار وی آئی سیکورٹی پر تعینات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.