پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا
جمعہ 13 نومبر 2015 13:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فا ؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں کے سالانہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے انعقاد کا مجوزہ شیڈول برائے تعلیمی سال 2015-16جاری کر دیا ۔
(جاری ہے)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر اکیڈمک ڈیویلپمنٹ یونٹ عائشہ نعمان کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام کے فیز 9 سے منسلک سکولوں کا کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 4 تا 8دسمبرکو منعقد ہو گا ، جبکہ فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام کا 16واں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 16تا23دسمبر کو منعقد کیا جائے گا ۔
اسی طرح ایجوکیشن وؤچر سکیم کا 14واں اور نیو سکول پروگرام کا 11واں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 11تا17جنوری 2016کو لیا جائے گا ۔ سرکلر کے مطابق سبجیکٹ بیسڈ سپورٹ پروگرام کا 9واں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 20تا 21جنوری 2016کو منعقد ہو گا ۔ اس ٹیسٹ کے انعقاد کا مقصد پارٹنر سکولوں کے تعلیمی معیار کا جائزہ لینا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.