وزیراعظم نواز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمن کی ملاقات ‘دو طرفہ تعلقات‘ کاسا 1000منصوبے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 13 نومبر 2015 14:38
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمن نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات‘ کاسا 1000منصوبے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ دونوں رہنماؤں کو بجلی کی ترسیل کے منصوبے کاسا 1000پر بریفنگ دی گئی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمن گورنر ہاؤس مری پہچنے جہاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں تاجکستان کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ موجود تھے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور تاج صدر امام علی رحمن کو بجلی کی ترسیل کے منصوبے کاسا 1000 پر بریفنگ دی گئی۔ چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو شاہرائیوں کے منصوبے پر بھی دونوں رہنماؤں کو بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.