فوج کی شکایت پر سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے‘سابق عسکری قیادت
جمعہ 13 نومبر 2015 16:29
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درامد میں سویلین اداروں کی غفلت پرفوج کے اعتراض پر بعض سیاستدانوں کا ردعمل افسوسناک ہے۔یہ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں بلکہ ملک و قوم کی بقاء کا مسئلہ ہے کیونکہ جنگ جیتنا صرف فوج کا کام نہیں بلکہ سویلین اداروں کو بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا چائیے۔
ان خیالات کا اظہار پیسا کے صدر جنرل علی قلی خان نے تنظیم کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کی قربانیوں، آئی ڈی پیز کے مصائب اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بھاری اخراجات سے کوئی سروکار نہیں۔پیسا پہلے بھی کئی بار کہہ چکی ہے کہ اگر سویلین ادارون نے اپنا کام نہ کیا تو جنگ حتمی فتح پر منتج نہیں ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.