سرگودھا میں شرپسند عناصر کیخلاف کریک ڈاوٴن شروع
عمر جمشید جمعہ 13 نومبر 2015 16:50
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء)حساس اداروں کی طرف سے ملنے والی رپورٹس کی روشنی میں پولیس نے ضلع بھر میں شر پسند عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور اس سلسلہ میں شر پسند عناصر پر مشتمل ایک لسٹ ضلعی پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق اس لسٹ میں ایسے افراد کے نام شامل ہیں جو بلدیاتی انتخابات کے دوران کسی بھی جگہ دنگا فساد کرسکتے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جن افراد کے نام لسٹ میں شامل ہیں ان کے قریبی پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کیساتھ ساتھ ایلیٹ فورس اور ضرورت پڑنے پر رینجر کے نوجوان بھی تعینات کرنے پر غور کیا جارہا ہے تاکہ شر پسندانہ کاروائیوں سے بچا جاسکے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.