پیرس دہشت گرد حملے کے بعد شہری پیلے لباس میں کیوں لپیٹے ہوئے ہیں؟ آپ بھی جانئے
فہد شبیر ہفتہ 14 نومبر 2015 10:01
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2015ء) پیرس میں دہشت گرد حملوں کے بعد بٹاکلان کنسرٹ ہال کے قریب بچائے جانے والے افراد کو ہنگامی زندگی بچائے جانے والی پیلے کمبلوں میں محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔
(جاری ہے)
یہ وہ افراد تھے جو دہشت گردانہ حملے کے وقت بٹاکلان ہال کے قریب و جوار میں موجود تھے ۔ پیلے کمبل یورپ میں ہنگامی طور پر استعمال کئے جاتے ہیں تاکہ عوام میں موجود افراد میں تمیز کی جا سکے۔یہ کمبل گرمائش فراہم کرتا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.