خیرپور، پولیس کی مینہل کلہوڑو میں کارروائی ،سانحہ درازہ شریف کے نامزدملزم سمیت 5افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
ہفتہ 14 نومبر 2015 15:32
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) خیرپور پولیس نے درازہ شریف سانحہ کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے گاؤں مینہل کلہوڑو میں کاروائی کرکے نامزدملزم سمیت 5افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔خیرپور مییں سانحہ رازہ شریف میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی خیرپورپیرمحمدشاہ کے مطابق پولیس نے خیرپورکے نواحی گاؤں مینہل کلہوڑ میں کارروائی کرکے مقدمہ میں نامزد ایک اور ملزم اختیار ولد بلاول جو نیجو، ملزمان کے سہولت کار ساجد ولد غوث بخش کلہوڑو، اعجاز ولد خادم جونیجو سمیت5ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ملزمان کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف ایک عدد رپیٹر اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں سے دو واقعہ میں براہ راست ملوث ہیں جن کی گرفتاری کیلئے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے، دوسری جانب 11 گرفتار ملزمان کو عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.