19نو مبر کو بلد یاتی انتخاب کے پر امن انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ،کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ،ڈی سی او ساہیوال
ہفتہ 14 نومبر 2015 21:31
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 نومبر۔2015ء )ڈسٹرکٹ کوار ڈی نیشن آفیسر آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظا میہ نے 19نو مبر کو بلد یاتی انتخاب کے پر امن انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ۔ضلع بھر میں 1006 پو لنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 203 سٹیشن حساس قرار دئیے گئے ہیں جہاں اضافی پو لیس نفری تعینات کی جا ئیگی ۔
اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر سیدبا قر رضا کے ہمراہ پر یس کا نفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ضا بطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کو انتظا میہ اور پو لیس مکمل غیر جا نبداری کے ساتھ یقینی بنا ئیگی تاکہ پو لنگ کا پورا عمل پرامن ما حول میں مکمل ہو ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتا یا کہ تمام شہری پو لنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا ئیں گے جبکہ میٹل ڈی ٹیکٹر سے تلاشی کے بعد ووٹرز کو پو لنگ سٹیشن کے اندر جا نے کی اجازت ہو گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.