بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی عائد کردی
پیر 16 نومبر 2015 17:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ساتھ ہونے والی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ملاقاتوں میں انگریزی زبان کے استعمال پر پابندی کا مقصد اردو زبان کی بول چال پر عبور حاصل کرنا ہے تاکہ سیاسی جلسوں اور کارکنوں سے ملاقاتوں میں اردو زبان کی درست ادائیگی ہوسکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردی ہیں ۔ تاہم یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پارٹی رہنماؤں کو بلاول بھٹو سے ملاقات میں دشواری ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق آئندہ کوئی پارٹی رہنما ان سے انگریزی زبان میں بات کرنے کی بجائے اردو زبان میں بات کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.