پنجاب یونیورسٹی نے شازینہ صدیقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 16 نومبر 2015 18:41

< p>لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء پنجاب یونیورسٹی نے شازینہ صدیقی دختر نیاز محمد صدیقی کوایجوکیشن کے مضمون میں ان کے’’اے سٹڈی آف ریلیشن شب بٹوین سکول کلائیمیٹ اینڈ سٹوڈنٹس اچیومینٹ آف گورنمنٹ اینڈ پرائیویٹ سیکنڈری سکولز آف پنجاب پروینس‘‘ کے موضوع پر ، پی یچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :