پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 16 نومبر 2015 18:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس( سیکنڈڈ ائیر)سیکنڈ اینول 2014ء، بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمیکل انجینئرنگ فرسٹ سمسٹر 2015، ایم ایڈ (جنرل اینڈ سائنس) سپلیمنٹری 2014ء اور اینول2015ء اور ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :