کراچی، جماعت نہم کے انرولمنٹ فارم 15دسمبرتک لیٹ فیس کیساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں

منگل 17 نومبر 2015 17:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کی خصوصی ہدایت پر سال 2014-15کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (جماعت نہم)سائنس وجنرل گروپ ریگولر کے وہ امیدوار جو سالانہ امتحانات میں شریک تو ہوئے مگر اپنا انرولمنٹ فارم جمع نہیں کروا سکے تھے ان امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ لیٹ فیس کے ساتھ اپنے انرولمنٹ فارم 15دسمبر 2015تک جمع کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :