اداکار سنجے دت کے بہت قریب رہا ہوں ، شخصیت کو بآسانی سمجھ سکتا ہوں، رنبیر کپور
جمعرات 19 نومبر 2015 11:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میں اداکار سنجے دت سے بہت قریب رہا ہوں اور ان کے آس پاس رہتے ہوئے بڑا ہوا ہوں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں سنجے دت کا کردار ادا کرینگے جس کیلئے اداکار کو اپنی جسامت پر کافی محنت کرنی ہوگی تاکہ وہ سنجے دت جیسے نظر آئیں،سنجے کی شخصیت کو رنبیر بخوبی سمجھ سکتے ہیں جس کی وجہ ان کا سنجے کیساتھ کافی وقت گزارنا ہے۔
رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ سنجے دت کے کافی قریب رہے ہیں اور سنجے ان کی سالگرہ پر انہیں تحفے دیا کرتے تھے۔رنبیر نے کہا کہ میں اپنی فلموں کے بارے میں سنجے سے کافی بات چیت اور مشورہ لیا کرتا تھا ، میری ایک فلم کے بعد سنجے دت نے کئی باتوں پر میرا مذاق اڑایا تھا۔اداکار کے مطابق اسکرین پر سنجے کا کردار ادا کرنا ان کیلئے بہت بڑی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں سنجے دت کا کردار نبھا سکوں گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.