شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو دیا جانیوالا معاوضہ بڑھایا جائے ،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سندھ
زخمی پولیس اہلکاروں کے بچوں کو بھی ملازمتیں فراہم کی جائیں،اندرون سندھ پولیس کو B-7بکتر بند گاڑیاں فراہم کی جائیں ،حکومت سندھ کو سفارش
پیر 23 نومبر 2015 20:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے حکومت سندھ کو سفارش کی ہے کہ شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو دیا جانے والا معاوضہ 20لاکھ روپے سے بڑھایا جائے جبکہ زخمی پولیس اہلکاروں کے بچوں کو بھی ملازمتیں فراہم کی جائیں ۔اندرون سندھ پولیس کو B-7بکتر بند گاڑیاں فراہم کی جائیں ۔
یہ سفارشات پیر کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئیں ۔کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اویس قادر شاہ نے کی ۔اجلاس میں کمیٹی کے ارکان صوبائی وزیر ڈاکٹرسکندر میندھرو ،سہراب سرکی اور کامران اختر شریک ہوئے ۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد وسیم ،ایڈیشنل آئی جی خادم حسین بھٹی نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.