محکمہ ایکسائز کا چوری شدہ گاڑیوں، نان رجسٹرڈد اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون جاری
ایکسائز نے چوری شدہ گاڑیوں کی چیکنگ کرنے کے لیے فرانزک لیب میں بھج دی
منگل 24 نومبر 2015 13:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) محکمہ ایکسائز کا چوری شدہ گاڑیوں، نان رجسٹرڈد اور عدم ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، ایکسائز نے چوری شدہ گاڑیوں کی چیکنگ کرنے کے لیے فرانزک لیب میں بھج دی۔جنرل ہولڈاپ میں متعدد گاڑیاں کو تھانوں میں بنداور سینکروں گاڑیاں کے چالان اور ایکسائز کی ٹیموں نے ایک ہی دن میں 3کڑوڑ روپے سے زائد ریکوری کر لی ہے۔
محکمہ ایکسائز انیڈ ٹیکسیشن پنجاب کے جنرل ڈائریکٹر اکرم اشرف گوندل کی جاری کردا ہدایات کے مطابق صوبہ بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں غیر رجسٹرڈاور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔چوری اور غیر رجسٹرڈ وہکلز کو پکڑنے کے لیے لاہور میں 25 جوئینٹ ٹیمیں نبائی گئیں ہیں جو لاہور کے مختلف مقامات پر جیسے لاری اڈا۔(جاری ہے)
یتیم خانہ، ماڈل ٹاؤن۔
پھکے والہ موڑ، گڑاھی شاہوہ سمیت متعد مقامات پر ناکے لگاکر آن لائن گاڑیوں کی چیکنگ کرتیں ہیں جس میں غیر رجسٹرد، بوگس نمبر پلیٹس اور چوری شدہ گاڑیاں کے خلاف موقع پر کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ موٹر رجسٹریشن اتھاڑٹی کے آفیسر محمد نعیم کا کہناہے کہ ڈائریکٹڑ چوہدری محمد ارشد سہل کے حکم پرایکسائز کی تمام ٹیمیں جنرل ہولڈاپ میں گاڑیوں کی چیکنگ کرنے میں سختی سے عمل پہرا ہیں اور بلاتفریق قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔ جبکہ موٹرڑجسٹریشن اتھاڑٹی کے آفیسرز عدیل امجد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے فوری طور پر بغیر نمبر پلیٹس اور چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف تھانوں میں مقدمات درج کرواکر چوری شدہ گاڑی کی تصدیق کرنے کے لیے فرانزک لیب کو چیکنگ کے لیے بھج دیاجاتا ہے۔ ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت ایکسائز کی ریکوری بہتر جاری ہے اور رواں برس ہم اپنے ٹارگت کے ہداف کو باآسانی حاصل کر لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.