عالمی شخصیت ، شاعر ، ادیب ، دانشور جمیل الدین عالی سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں سسکیوں کیساتھ سپرد خاک
جمیل الدین عالی کسی شخصیت کا نہیں ایک عہد کا نام ہے ،ہمیشہ اپنی تحریر کے ذریعے نئی نسل کو قیام پاکستان کی اہمیت سے آگاہ کرتے رہتے تھے، عرفان صدیقی
منگل 24 نومبر 2015 20:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) پاکستان کی عالمی شخصیت ، شاعر ، ادیب ، دانشور جمیل الدین عالی کو سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ منگل کی شام سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں علمی ادبی وسیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بعدنمازعصرجمیل الدین عالی کی نماز جنازہ طوبی مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ مولاناعبدالرؤف غزنوی نے پڑھائی۔نمازجنازہ میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی،ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار ،مسلم لیگ(ن) کے سینٹر نہال ہاشمی،پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم، مسلم لیگ(ق) سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ اور معروف وکیل احمد رضا قصوری سمیت علمی،ادبی،مذہبی ،سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.