کراچی آپریشن میں تیزی، 40ملزمان گرفتار، منشیات کے اڈیتباہ
منگل 24 نومبر 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) کراچی میں دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن میں تیزی آ گئی۔ مختلف علاقوں سے40 افراد کو حراست میں لیکر منشیات کے اڈے مسمار کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رات گئے منگھوپیر کنواری کالونی اور ہزارہ گوٹھ کے علاقوں کا رینجرز نے محاصرہ کیا۔
گھرگھر تلاشی لی گئی اور جرائم پیشہ افراد کے اڈوں کو مسمار کر دیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن میں چالیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں رینجرز نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کر کے اٹھارہ ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.