کوئٹہ :سریاب روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، تین اہلکار زخمی
بدھ 25 نومبر 2015 11:04
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر2015ء) سریاب روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ سے تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ سریاب روڈ پر کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔
(جاری ہے)
دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور تباہ ہوگئی جبکہ گاڑی میں سوار تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے ۔ دھماکے سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ دھماکے کی آواز اتنی زیادہ تھی کہ کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی ۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.