الیکشن کمیشن کی کراچی میں 5 دسمبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم جاری
بدھ 25 نومبر 2015 14:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے کراچی میں 5 دسمبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم جاری کردی ۔
(جاری ہے)
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 5 دسمبرکو کراچی کے 6 اضلاع میں ہونے والی انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم جاری کردی گئی جس کے تحت شہربھرمیں 70 لاکھ 65 ہزار284 ووٹرزاپنے بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب کریں گے، رجسٹرد ووٹرزمیں 40 لاکھ 65 ہزار284 مرد جب کہ 30 لاکھ 17 ہزار35 خواتین شامل ہیں۔
کراچی کے ضلع شرقی، غربی، وسطی، جنوبی ، ملیراورکورنگی میں مجموعی طورپر4 ہزار152 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے جن میں سے 505 مردانہ ،471 خواتین اور 3 ہزار162 مشترکہ ہوں گے۔ پولنگ اسٹیشنز پر 4ہزار152 پریزائیڈنگ افسران ،23 ہزار 549 اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران۔ 14ہزار 849 پولنگ آفیسرز اور 536 نائب قاصد تعینات ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.