پاک چین تعلقات باہمی اعتماد،سوچ اور مشتر کہ خواہشات پر مبنی ہیں ،دونوں ملک امن اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں،پا ک چین مضبوط تعلقات کو دونوں ممالک کے عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے
و فا قی وزیر اطلا عات و نشر یات کی چینی میڈیا کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 23:14
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) و فا قی وزیر اطلا عات و نشر یات پر ویز ر شید نے کہا ہے کہ امن اور تر قی کیلئے پا ک چین تعلقات با ہمی اعتماد،سوچ اور مشتر کہ خو اہشات کا اظہار ہیں،دونوں مما لک کے ما بین با ہمی تعلقات کو عوام کی بھر پور حما یت حا صل ہے۔و فا قی وزیر اطلا عات نے بد ھ کو پا کستانی دورے پر مو جود چینی میڈ یا کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دو نوں مما لک کے ما بین مثا لی دوستی اب اسٹر ٹیجک شرا کت داری میں تبد یل ہو چکی ہے۔
پا ک چین تعلقات اقتصا دی را ہداری کے تحت ایک نئی جہت اختیار کر چکے ہیں جس کے مطا بق دونوں مما لک نے پا کستان میں توا نا ئی اور انفرا سٹرکچر کے منصو بوں پر 46ارب ڈالرز کے منصو بے شروع کیئے ہیں ۔انہوں نے با ہمی تعلقات کو دوسرے شعبوں خاص طو ر پر ثقافت،انفا رمیشن اور کمیو نیکشن کے شعبوں میں بھی فرو غ دینے کی ضرورت پر زور دیا جس سے دو نوں مما لک کی عوم بھر پور مستفید ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.